دیپیکا پڈوکون کترینہ اور انوشکا سے زیادہ امیر ،500 کروڑ روپے کی مالک ہیں

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف، انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون نے انڈسٹری میں تقریباً ایک ساتھ ہی کیریئر کا آغاز کیا۔
جنگ کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ تمام اداکاروں کی طرح یہ بھی فلموں کے علاوہ دیگر ایونٹس میں شرکت اور اشتہارات سے بھی پیسے کماتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف ایک اندازے کے طور پر شادیوں اور دیگر تقریبات میں پرفارم کرنے کے لئے 3.5 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں جبکہ کسی برانڈ کی تشہیر اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بھی بھاری رقم لیتی ہیں۔
ایک اندازے اور متعدد آن لائن رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف مجموعی طور پر 224 کروڑ روپے کی مالک ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما بہت کم لیکن مشہور اور بڑی فلموں میں کام کرتی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق وہ ایک فلم کے 13 سے 15 کروڑ روپے وصول کرتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر انوشکا شرما مجموعی طور پر 306 کروڑ روپے کی مالک ہیں۔
علاوہ ازیں دیپیکا پڈوکون بھی بالی ووڈ میں کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق وہ 500 کروڑ روپے کی مالک ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق واضح طور پر دولت کے اعتبار سے دیپیکا پڈوکون اس دوڑ میں سب سے آگے ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر موجود کترینہ کیف سے 123 فیصد زیادہ دولت کی مالک ہیں۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

5 hours ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

6 hours ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

6 hours ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

6 hours ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

6 hours ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

6 hours ago