محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے: نازش جہانگیر


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، محبت میں آپ کو سامنے والے شخص میں اچھائیوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں نازش جہانگیر نے اپنی ادھوری محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہاں مجھے محبت ہو گئی تھی لیکن میں اپنی آنکھوں اور دماغ کو کھلا رکھتی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے میں اس محبت کے بعد زیادہ پریکٹیکل ہو گئی ہوں کیونکہ جب آپ محبت کرتے ہیں تو آپ اندھے ہو جاتے ہیں، آپ بہت عام چیز کے لئے بھی گر جاتے ہیں۔
انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ اگر وہ شخص دوبارہ آپکی زندگی میں آگیا تو؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں اسے صرف اچھا کھانا پیش کروں گی، اچھی باتیں کروں گی لیکن دوبارہ کبھی اس شخص سے محبت نہیں کروں گی۔

Recent Posts

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

19 mins ago

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

29 mins ago

چمن دھرنے کے 200روز مکمل، حکومت کیساتھ مذاکرات تعطل کا شکار

چمن(قدرت روزنامہ)حکومتی کمیٹی اور دھرنا کمیٹی میں مذاکرات تعطل کا شکار، ڈپٹی کمشنر راجا اطہر…

53 mins ago

مقتول مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، امن دشمن عناصر کو جلد گرفتار کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں نہتے…

59 mins ago

زمیندار ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو 24گھنٹے مکمل، حکومت بجلی کی فراہمی یقینی بنائے، مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی…

1 hour ago

زمینداروں کیلئے بلوچستان اسمبلی میں آواز اٹھاﺅں گا، ہدایت الرحمن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں سربراہ حق دو…

1 hour ago