سیاسی نظام میں اصل “خرابی ” کیا اور کہاں ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ سندھ کسی پارٹی کی اور پنجاب کسی اور پارٹی کی جاگیر ہے یہ تصور ہی غلط ہے۔جماعتوں کو صوبوں تک محدود کردینایہیں خرابی ہے۔ جماعتوں کے سٹیک تمام صوبوں میں یکساں ہونا چاہئیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)حسن شاہ نواز رانجھانے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اس حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے کیسے بری ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور…

3 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور منظور پشتین کی ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشتون قومی موومنٹ کے سربراہ…

11 mins ago

شہید بے نظیر بھٹو مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کیلیے کون، کیسے اپلائی کرسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ…

23 mins ago

سعودی عرب میں مصروف اکتوبر کا آغاز؛ کیا، کب اور کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکتوبر 2024 کے دوران سعودی عرب عالمی اور مقامی سطح پر تقریبا…

35 mins ago

عدلیہ کی آزادی کے بعد صرف وردی والے آئینی ترمیم کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

43 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ…

58 mins ago