پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین کا قیادت سے پنجاب میں وزارتیں لینے کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین نے پارٹی قیادت سے پنجاب میں وزارتیں لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پنجاب میں وزارتیں نہ لینے پر جیالے اراکین صوبائی اسمبلی نے تحفظات ظاہر کر دیئے، انہوں نے موقف اپنایا کہ ان کے پاس وزارتیں نہ ہوئیں تو کام کیسے کروائیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب کے صرف جنوبی علاقوں سے صوبائی نشستیں جیت سکی ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مرکز میں حکومت سازی کیلئے معاملات طے پا گئے، 20 فروری کو شہباز شریف اور آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف اور صدر مملکت کیلئے آصف زرداری دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔

Recent Posts

شہید بے نظیر بھٹو مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کیلیے کون، کیسے اپلائی کرسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ…

11 mins ago

سعودی عرب میں مصروف اکتوبر کا آغاز؛ کیا، کب اور کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکتوبر 2024 کے دوران سعودی عرب عالمی اور مقامی سطح پر تقریبا…

23 mins ago

عدلیہ کی آزادی کے بعد صرف وردی والے آئینی ترمیم کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

30 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ…

45 mins ago

’مہوش حیات خود بھی حیران ہوں گی‘، یویو ہنی سنگھ نے اداکارہ کو گلوکارہ بنا دیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بھارتی پنجابی گلوکار اور ریپر یویوہنی سنگھ نے پاکستان میں پرفارم…

60 mins ago

آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے ڈیلیوری بوائے کو قتل کر ڈالا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے ڈیلیوری بوائے…

1 hour ago