داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی . وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ضرورت کے مطابق بعض علاقوں میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی .

انہوں نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ن میں سے کچھ اور نکلتا دیکھ رہا ہوں،ن لیگ میں 2 کے بجائے3 گروپ بنیں گے،2سال پہلے کہاتھا "ن" میں سے"م "نکلے گی . ان کا کہناتھا کہ پاک فوج دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے . . .

متعلقہ خبریں