اسلام آباد (قدرت روزنامہ) داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی ۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ضرورت کے مطابق بعض علاقوں میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی۔ انہوں نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ن میں سے کچھ اور نکلتا دیکھ رہا ہوں،ن لیگ میں 2 کے بجائے3 گروپ بنیں گے،2سال پہلے کہاتھا “ن” میں سے”م “نکلے گی۔ ان کا کہناتھا کہ پاک فوج دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔
بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیالیویز کے مطابق بارکھان میں ایک…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر کے وکلاء موجودہ آئین اور اس کے بنیادی ڈھانچے اور خصوصیات…
آواران(قدرت روزنامہ)آواران کےعلاقے مشکے کے رہائشی محمد اشرف نے کہا کہ ہمارے آپس میں دو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…