کون کون سی خواتین پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر رکن اسمبلی بن گئیں؟ نام جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کی 36 خواتین پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر رکن اسمبلی بن گئیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پنجاب اسمبلی کی رکن بننے والی خواتین میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، حنا پرویز بٹ، عشرت اشرف، ذکیہ شاہنواز، بشریٰ بٹ، سلمیٰ بٹ شامل ہیں۔ دیگر لیگی اراکین میں سلمیٰ تیمور، راحیلہ نعیم، ثانیہ عاشق، مہوش سلطانہ بھی شامل ہیں۔

پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں پر رکن اسمبلی بننے والی خواتین اراکین میں نیلم جبار، نرگس فیض اور شازیہ عابد منتخب ہوئی ہیں۔ سارہ احمد استحکام پاکستان پارٹی کے کوٹے پر رکن اسمبلی بن گئی ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کی تاشفین صفدر اور سلمیٰ سعید بھی رکن اسمبلی بنی ہیں۔

Recent Posts

گوگل کا تمام ایپ صارفین کو جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب ’جیمنی ایپ‘ کے ذریعے تمام فری…

9 mins ago

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے…

18 mins ago

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا تاہم نان فائلرزپالیسی مزید سخت کردی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ صوبوں کے ساتھ…

28 mins ago

کراچی: غیرقانونی رکشوں، اسٹینڈز اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی ٹریفک پولیس نے شہر میں غیرقانونی طور پر چلنے والے…

36 mins ago

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے 6 ماہ، عوام کو اب تک کیا ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان قیام پاکستان کے بعد سے مسائل کی زنجیروں میں جکڑا…

43 mins ago

بشریٰ انصاری کی کڑی تنقید پر چاہت فتح علی خان دل گرفتہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چاہت فتح علی خان کو ان کے گانوں کے انداز اور کچھ…

1 hour ago