پی ٹی آئی رہنما کی 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت ملتوی

سرگودھا (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما امجد نیازی کی 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت ملتوی کر دی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی امجد نیازی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، سرگودھا پولیس کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ میانوالی پولیس نے امجد نیازی کے خلاف 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ پر دہشت گردی دفعات کے تحت 2 مقدمات درج کئے تھے۔

سابق رکن قومی اسمبلی امجد نیازی کے وکیل جواد مظہر نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ امجد نیازی کے خلاف مقدمات سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر درج کئے گئے۔ عدالت نے دونوں جانب سے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت 26 فروری تک ملتوی کر دی۔

Recent Posts

گوگل کا تمام ایپ صارفین کو جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب ’جیمنی ایپ‘ کے ذریعے تمام فری…

8 mins ago

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے…

17 mins ago

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا تاہم نان فائلرزپالیسی مزید سخت کردی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ صوبوں کے ساتھ…

26 mins ago

کراچی: غیرقانونی رکشوں، اسٹینڈز اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی ٹریفک پولیس نے شہر میں غیرقانونی طور پر چلنے والے…

34 mins ago

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے 6 ماہ، عوام کو اب تک کیا ملا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان قیام پاکستان کے بعد سے مسائل کی زنجیروں میں جکڑا…

42 mins ago

بشریٰ انصاری کی کڑی تنقید پر چاہت فتح علی خان دل گرفتہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چاہت فتح علی خان کو ان کے گانوں کے انداز اور کچھ…

1 hour ago