پی ٹی آئی نے بار بار پاکستان کی خود مختاری کو سیاست کیلئے کمپرومائز کیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف اپنے سیاسی مقاصد کیلئے کسی بھی ادارے کا تقدس پامال کر سکتی ہے۔

ہم نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےخرم دستگیر نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ریاست اور اداروں کو گرا سکتی ہے، یہ وہی جماعت ہے جس نے 2014میں دھرنا دے کر سی پیک میں تاخیر کروائی تھی،اس جماعت کے ریکارڈ کےحصے میں انتشار اور آگ ہے، یہ ایک بار پھر سیاست کی حدیں عبور کرکے ملک دشمنی کی طرف جا رہے ہیں۔ لیکن ہمیں امید ہے کہ پی ٹی آئی اس بار آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھے گی۔انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں نے کمشنر راولپنڈی کو ہیرو بنا کر پیش کیا جو آج صاف مکر گیا ہے، سابق کمشنر کو ہیرو بنانے والوں کو سامنے آکر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

Recent Posts

جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے…

1 min ago

دو قومی صوبے میں صحت کے لئے وسائل اور فنڈز مہیا نہیں کیے جا رہے ،خوشحال کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ طب…

3 mins ago

آٹے کا تھیلا 100روپے مزید مہنگا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے…

6 mins ago

پشتون بلوچ صوبے میں برابری ہر شعبہ زندگی میں ناگزیر ہے، پشتونخواہ میپ

ژوب+شیرانی(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ صوبے میں برابر…

10 mins ago

ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کو مسترد کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ معمولی کمی…

15 mins ago

کوئٹہ ،زائدقیمت پر کم وزن روٹی کی فروخت جاری، انتظامیہ خاموش

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں تندوری روٹی اڑان بھر رہی ہے کم وزن زیادہ قیمت ڈی سی…

35 mins ago