تربت میں زائرین کی گاڑی الٹنے سے 23 افراد زخمی

تربت (قدرت روزنامہ) تربت کے علاقے ہیرونک کے قریب ذکری زائرین کی گاڑی الٹ گئی، 23 افراد زخمی، اطلاع کے مطابق جمعرات کی شام کوہ مراد کی زیارت کے لیے آنے والی زائرین کی گاڑی ہیرونک کے قریب سڑک سے نیچے گر گئی، جس کے باعث 23 افراد زخمی ہوگئے . زخمیوں کا تعلق کولواہ کے علاقہ گریشہ سے ہے، جو زیارت کے لیے کوہ مراد آرہے تھے .

زخمیوں کو علاج اور طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا .

. .

متعلقہ خبریں