تربت (قدرت روزنامہ) تربت کے علاقے ہیرونک کے قریب ذکری زائرین کی گاڑی الٹ گئی، 23 افراد زخمی، اطلاع کے مطابق جمعرات کی شام کوہ مراد کی زیارت کے لیے آنے والی زائرین کی گاڑی ہیرونک کے قریب سڑک سے نیچے گر گئی، جس کے باعث 23 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کا تعلق کولواہ کے علاقہ گریشہ سے ہے، جو زیارت کے لیے کوہ مراد آرہے تھے۔ زخمیوں کو علاج اور طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ طب…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے…
ژوب+شیرانی(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ صوبے میں برابر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ معمولی کمی…