گوادر(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کاؤنٹرر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حکام کا بتانا ہے کہ قائداعظم کے مجسمےکو دھماکے سے اڑانےکا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ گوادر میں درج کیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں سیون اے ٹی اے اور ایکسپلوسیو ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…