پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ن لیگ کے اراکین اسمبلی کیا چیز ہاتھ میں اٹھا کر اسمبلی پہنچ گئے ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج کچھ ہی دیر میں شروع ہونے جارہاہے جس کیلئے نو منتخب اراکین اسمبلی کا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے .

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نو منتخب اراکین اسمبلی نوازشریف کی تصویر والے پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھائے اسمبلی پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر ویڈیو بھی بنا کر جاری کی .

یادر ہے کہ اسمبلی کا اجلاس سبطین خان کی زیر صدارت ہو گا، وہ نو منتخب اراکین اسمبلی سے عہدے کا حلف لیں گے جس کے بعد نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا چناو کیا جائے گا، نئے سپیکر کے حلف لینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹنگ ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں