پنجاب اسمبلی اجلاس؛ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گیا،سپیکر سبطین خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،اجلاس میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی .

. .

متعلقہ خبریں