عمران کی بہنیں تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں،مسرت جمشید چیمہ نے درج مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیاتوعظمی خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا تے ہوئے کہاجب میرے بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپے ہوئے تھے ،جب پارٹی پر مشکل وقت تھا تو آپ نے پریس کانفرنس کی، آپ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ گئیں، آپ توعمران کی سب سے قریب ترین تصور کی جاتیں تھیں،آج آپ مجھے مجبوریاں سنا رہی ہیں ،سیاستدان تو جیل کے بغیر نامکمل تصور کیے جاتے ہیں ، مسرت جمشید چیمہ علیمہ خان اور عظمی خان کی باتیں سن کر خاموش ہو گئی۔

Recent Posts

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے…

1 min ago

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے…

9 mins ago

امید ہے الیکشن کمیشن اب ہمارے انٹراپارٹی انتخابات قبول کرلیگا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن ہمارے…

17 mins ago

کب ریٹائر ہوں گا پتا نہیں ،انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا : رونالڈو

ریاض (قدرت روزنامہ ) پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے…

27 mins ago

وزیراعظم نے انگلش ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلش ٹیم کو وزیراعظم…

29 mins ago

پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت…

34 mins ago