تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھا ؟ سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نے خط میں یہ نہیں کہاکہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض نہ دے،آئی ایم ایف سے صحیح معاہدہ وہی حکومت کرے گی جو عوام کی منتخب کردہ ہو . عوام کی منتخب کردہ حکومت ہی IMFسے صحیح معاہدہ کرے گی .

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا . پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے بھی اپنا تجزیہ پیش کیا .

. .

متعلقہ خبریں