عدالت کا فیصلہ بغیر پڑھے اور سمجھے متنازع بنانا افسوسناک ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ختم نبوت پر ایمان ہمارے دین کا بنیادی جُزو ہے تاہم سپریم کورٹ کا فیصلہ بغیر پڑھے اور سمجھے متنازع بنانا افسوسناک ہے۔سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس ضمانت کا تھا، ناکہ ٹرائل کے بعد اپیل کا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کو بغیر پڑھے اور سمجھے متنازع بنانا افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضمانت اس نکتے پر دی کہ جس جرم کا الزام تھا ارتکاب کے وقت وہ جرم ہی نہیں تھا، اقوام عالم میں کوئی ایسا ملک اور معاشرہ نہیں جو اس بات کی اجازت دیتا ہو۔ سابق سینیٹر کا کہنا ہے کہ ختم نبوت پر ایمان ہمارے دین کا بنیادی جُزو ہے، ختم نبوت پر ایمان سے کوئی بھی مسلمان روگردانی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

Recent Posts

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

6 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

16 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

24 mins ago

ہنڈا نے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری دُگنی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور کمپنی ہنڈا کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو…

39 mins ago

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…

56 mins ago

چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…

1 hour ago