لندن(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا پر خواتین نے ان باکس میں آ کر تنگ کرنے والے ناہنجار صارفین سے بچنے کے لیے جھوٹ موٹ منگنی کی انگوٹھیاں پہننی شروع کر دیں۔ میل آن لائن کے مطابق ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خواتین کی ایک بڑی تعداد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تنگ کرنے والے مردوں سے تنگ آ کر جھوٹ موٹ منگنی کی انگوٹھی کے ساتھ تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیتی ہیں تاکہ ایسے مرد انہیں منگنی شدہ سمجھ کر انہیں ہراساں نہ کریں۔
میامی کی رہائشی ایمز فرسک نامی ٹک ٹاکر خاتون نے ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ مرد جس قدر اسے ان باکس میں آ کر پریشان کر رہے ہیں، وہ منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ ایک فرضی منگنی کی انگوٹھی خرید کر پہن لے۔ وہ کہتی ہے کہ ’’میں نے پہلے بھی یہی کام کیا تھا اور مردوں نے مجھے تنگ کرنا چھوڑ دیا تھا تاہم چند ماہ ہوئے، وہ انگوٹھی گم ہو گئی، جس کے بعد ایک بار پھر میرے اکائونٹس کے ان باکس مردوں کے میسجز سے بھرے رہنے لگے ہیں۔‘‘
لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا…
لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24…
ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور کے علاقے لالا کلے کے رہائشی عبدالصمد خان بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے، کسی بھی ممکنہ تخریب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراد نے کہا ہے کہ ان سے…