نامعلوم شر پسندوں کے ہاتھوں متاثر 4 انچ قطر گیس پائپ لائن کی بحالی کا کام مکمل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بولان ندی کے قریب نامعلوم شر پسندوں کے ہاتھوں متاثر ہونے والی 4 انچ قطر گیس پائپ لائن کی بحالی کا کام مکمل کرلیاگیا .

ترجمان سوئی سدرن کے مطابق ٹیکنیکل ٹیمیوں نے متاثرہ پائپ لائن پر مسلسل مرمتی کام جاری رکھا،مرمتی کام مکمل کرنے کی بعد مچھ اور اطراف میں گیس بحال کر دی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں