بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب،گورنرنے اعلامیہ جاری کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری 2024 بروزبدھ طلب کرلیا گیا ہے .
دنیا نیوز نے بتایا کہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے 28فروری کو سہ پہر 3بجے طلب کیاہے .


اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ سپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی اجلاس کی صدارت کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں