لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
جج صفدر علی بھٹی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا اور سماعت پیر تک کےلیے ملتوی کردی۔
وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران ریاض خان کیخلاف جھوٹا،بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا، انہیں سیاسی اور ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کیخلاف اینٹی کرپشن ایک بھی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کر سکا، عدالت عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…
ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…
سڈنی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…