مریم نواز اچھی اور قابل وزیر اعلیٰ ثابت ہونگی: نواز شریف

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے حلف لینے والے (ن) لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے .

نوازشریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا .

سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک اچھی اور قابل وزیراعلی ثابت ہوں گی .

. .

متعلقہ خبریں