کراچی (قدرت روزنامہ)سینئر رہنما (ن) لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتفاق کرتا ہوں کہ آئندہ حکومت 16 ماہ کی حکومت سے بڑا چیلنج ہے.اب پھر رسک لے رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ اتفاق کرتا ہوں کہ آئندہ حکومت 16ماہ کی حکومت سے بڑا چیلنج ہے ۔ اتحادی بھی اس طرح پارٹنر نہیں بننا چاہتے جس طرح 16 ماہ کی حکومت میں تھے۔وہ سیاسی بوجھ نہیں اٹھانا چاہتے ۔ہم نے اس وقت بھی رسک لیا جس کی وجہ سے ہمیں نقصان اٹھانا پڑا اب پھر رسک لے رہے ہیں۔
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…
تل ابیب(قدرت روزنامہ) اسرائیل نے ایرانی حملے کی مذمت نہ کرنے کا الزام عائد کرکے…
لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے…