برہنہ ہو کر شہری کھمبے پر چڑھ گیا لیکن پھر اسے نیچے کیسے اتارا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

صوابی (قدرت روزنامہ )صوابی میں ایک برہنہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا جس کی ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ مل کر شہریوں نے جان بچا لی۔

تفصیلات کے مطابق صوابی میں لنک روڈکے قریب ایک شخص سارے کپڑے اتارکرگیارہ ہزاروولٹیج کرنٹ کے حامل کھمبے پر چڑھ گیا ،اس شخص کے کپڑے اتارنے اور بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا تاہم اسے نیچے اتارنے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے تمام انتظامات مکمل کیے اور بحفاظت اسے نیچے اتارنے میں کامیاب ہوگئے، اس دوران تمام لوگ محفوظ رہے جبکہ دور کھڑے لوگ اس سارے واقعے کی منظر کشی کرتے رہے جس کی ویڈیو بھی سامنےآگئی ۔

سامنے آنیوالی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کھمبے پر چڑھنے والے لوگ برہنہ شخص پر تشدد بھی کرتے رہے ۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کے عہدیدارغیرقانونی حراست سے بازیاب،ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے…

45 mins ago

مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

55 mins ago

وزیراعظم سے ذاکر نائیک کی ملاقات، ‘امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے’

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر…

1 hour ago

سرکاری ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

1 hour ago

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

تل ابیب(قدرت روزنامہ) اسرائیل نے ایرانی حملے کی مذمت نہ کرنے کا الزام عائد کرکے…

1 hour ago

عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے…

2 hours ago