کراچی (قدرت روزنامہ)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ احتجاج کرنے کے بجائے الیکشن ٹربیونل میں جائیں، سندھ اسمبلی کی حفاظت کے لیے اقدامات مکمل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ممبران کو خوش آمدید کہتا ہوں، منتخب ممبران جمہوریت سے متعلق مزید سیکھ پاتے ہیں۔ آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے گزشتہ روز میری تعریف کی، کس کو کون سا عہدہ دینا ہے یہ پارٹی کا استحقاق ہوتا ہے۔
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…