سڈنی (قدرت روزنامہ) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آخری ٹی ٹونٹی میچ سے باہر ہو گئے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ یہ آسٹریلیا کا جون میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آخری ٹی ٹونٹی میچ ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو گروئن کی تکلیف ہے جس کے سبب وہ میچ سے باہر ہوئے۔
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…
تل ابیب(قدرت روزنامہ) اسرائیل نے ایرانی حملے کی مذمت نہ کرنے کا الزام عائد کرکے…
لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے…