تحریک انصاف کو اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا: شیری رحمان

لاہور (قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کو مداخلت کا کہہ رہے ہیں، یہ ان کا کام نہیں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نہیں، نگران حکومت ہے، احتجاج کرنیوالے ہماری حکومت آنے کا انتظار کرتے۔ ہم پر امن احتجاج کرنے سے کسی کو نہیں روک سکتے۔احتجاج کی دھمکیوں سے اب شہری بھی تنگ آ چکے ہیں، احتجاج کرنے والے الیکشن ٹربیونل کیوں نہیں جاتے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ بننے کا پہلا حق یوسف رضا گیلانی کا ہے، محسن نقوی گورنر پنجاب ہوں گے یا نہیں، فیصلہ پارٹی کرے گی۔ ہم نے حکومت سازی کیلئے سب کیلئے دروازے کھلے رکھے تھے، پیپلز پارٹی نے آئین کو ہی صحیح راستہ سمجھا ہے، سسٹم کو ڈی ریل کرنے کو کبھی کوشش نہیں کی۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ پارلیمان میں کھڑی رہی، پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔امید ہے سنی اتحاد کونسل ہوش کے ناخن لے گی۔

Recent Posts

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…

9 mins ago

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔…

12 mins ago

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

28 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

45 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

50 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

52 mins ago