کراچی: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف شارع فیصل پر جے یو آئی کا احتجاجی دھرنا ختم

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف شارع فیصل پر جے یو آئی کا احتجاجی دھرنا ختم ہو گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے زیر اہتمام شارع فیصل پر آج تمام دن دھرنا جاری رہا تاہم نماز مغرب کے بعد رہنماؤں کی جانب سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

اس سے قبل جے یو آئی (ف) کے رہنما کا کہنا تھا کہ ان کے کارکنان کو پولیس نے گرفتار کیا، ان کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے جے یو آئی کو کچھ یقین دہانیاں کروائی گئیں جس کے بعد دھرنا پرامن طریقے سے اختتام کو پہنچا۔دھرنا ختم ہونے کے بعد شارع فیصل پر سارا دن سے بند ٹریفک بحال کر دی گئی۔

Recent Posts

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…

7 mins ago

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔…

10 mins ago

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

26 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

43 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

48 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

50 mins ago