سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں،عطا تارڑ

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے ایم این اے عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں .

ان کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ آج اکثریت کے ساتھ ملک احمد خان سپیکر منتخب ہوں گے .

مخصوص نشستوں سے متعلق بولے سنی اتحاد کونسل کی نہ تو نمائندگی تھی اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ جمع کروائی تھی . الیکشن کمیشن کےآئین میں درج مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ پہلے سے جمع کروانا ضروری ہے .

. .

متعلقہ خبریں