اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل کی زیر صدارت اراکین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت سازی اور اتحادیوں سے متعلق پارٹی گائیڈلائنز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے نو منتخب اراکین سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، جمال شاہ کاکڑ، ولی محمد نورزئی، سردار یعقوب خان ناصر، نواب چنگیز خان مری، میاں خان مندرانی، عبدالرحمن کھیتران , راحیلہ درانی محمد خان لہڑی، سلیم کھوسہ، شعیب نوشیروانی، عاصم کرد گیلو، عبدالخالق، برکت علی رند، زرک خان مندوخیل اور دیگر بھی شریک تھے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…
کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ ڈاکٹر…
دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔…
لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…