اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ میں نے بیرسٹر گوہر کی نااہلی پر کوئی بات نہیں کی، انکا دوست ہوں،بیرسٹر گوہر سے وکالت کے باعث کافی عرصے سے تعلق ہے،جو بانی پی ٹی آئی کہیں گے وہ کرونگا۔
ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی میں مجھ سے کچھ لوگ ناخوش ہیں،میرے لیے شوکاز نوٹس پہلے بھی تیار ہوئے تھے، ورکرز کا پسندیدہ ہوں اس لیے میں ان کو نہیں پسند۔
انہوں نے کہا کہ عمر ایوب میرے باس نہیں، میرے باس بانی پی ٹی آئی ہیں، نوٹس کی سیاست مجھے نہیں پسند، نوٹس کا جواب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد دوں گا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…
کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ ڈاکٹر…
دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…