لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نےمیاں محمد اسلم اقبال کی جگہ رانا آفتاب اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’میاں اسلم اقبال کو بانی چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کیا تھا۔ ان کو گرفتار کرنے کیلئے سارے صوبے کی پولیس اسمبلی کے گرد موجود ہے‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اس بیان میں مزید کہا گیا کہ ’اس صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پارٹی قیادت اور میاں اسلم اقبال نے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کیلئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے‘۔
کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…
کراچی (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ ڈاکٹر…
دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ تازہ ترین درجہ…