قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز،ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بچوں کو پولیو وائرس سے بچانے کیلئے قومی انسداد پولیو مہم کا آغازہو گیا،ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت افتخار شلوانی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا،کوآرڈینیٹر این ای سی او کاکہنا تھا کہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بچوں کیلئے مسلسل خطرہ ہے، ملک بھر میں 26فروری سے 3مارچ تک پولیو ورکرز گھر گھر جا کر قطر ے پلائیں گے، خیبرپختونخوا کے 33اضلاع میں 3سے 9مارچ تک بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

2 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

2 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

2 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

2 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

4 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

4 hours ago