اداکارہ رکول پریت سنگھ نے شادی کی نئی تصاویر شیئر کردیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) اداکار جیکی بھنگانی سے شادی کے بعد اداکارہ رکول پریت سنگھ نے شادی کی ان دیکھی تصاویر و ویڈیوزشیئر کردیں۔

ایک روز قبل بھارتی شہر گوا میں رکول پریت سنگھ اور جیکی بھنگانی کی شادی ہوئی۔ شادی کی دو تقریبات منعقد کی گئیں جن میں ایک آنند کراج جبکہ دوسری سندھی سٹائل کی تھی۔ دونوں کی شادی کی پہلے ہی کچھ تصاویر سامنے آگئی تھیں، تاہم اب خود رکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اپنے ڈیزائنرز اور منتظمین کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں رکول نے پریوں کی سی شادی منعقد کرنے پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ آپ نے ہماری شخصیات کو عروسی ملبوسات میں انتہائی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

2 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

2 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

2 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

2 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

4 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

4 hours ago