خواجہ سعد رفیق کا آنیوالی حکومت میں اہم کردار ہوگا،ایاز صادق

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اگلے وزیراعظم ہوں گے،پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے، پاکستان اب نقصان نہیں اٹھا سکتا،ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، خواجہ سعد رفیق کا آنیوالی حکومت میں اہم کردار ہوگا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہاکہ ہم کسی سے کوئی بدلہ نہیں لیناچاہتے، 2018 سے 2022تک جو دیکھا گیا اس پر نہیں چلنا چاہتے۔ان کاکہناتھا کہ جو اسمبلی میں رہ کر گئے ہیں ان کی خواہش ہے ملکر پاکستان کو مشکل سے نکالیں،پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے،پاکستان مضبوط ہوگا تو ہم سب مضبوط ہونگے۔

لیگی رہنما نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے حکومت کو قومی اسمبلی میں ووٹ دینے کا کہا ہے ،شہبازشریف اگلے وزیراعظم ہوں گے،پیپلزپارٹی نے قانون سازی میں بھی سپورٹ کرنے کا کہا ہے۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

4 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

4 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

4 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

4 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

5 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

6 hours ago