ملک بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔پورے ملک میں 26 فروری سے 3 مارچ تک پولیو ورکرز گھر گھر جاکر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے 33 اضلاع میں بچوں کو یہ قطرے 3 سے 9 مارچ تک پلائے جائیں گے۔اس حوالے سے وفاقی سیکریٹری صحت افتخار علی شلوانی کا کہنا ہے کہ پولیو خوفناک بیماری ہے جو بچوں کو تاعمر معذور بنا دیتی ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ بدقسمتی سے پولیو ہمارے بچوں کے لیے بدستور خطرہ ہے، حکومت پاکستان پولیوکے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ وفاقی سیکریٹری صحت افتخارعلی شلوانی نے یہ بھی کہا ہے کہ والدین پر بچوں کی صحت یقینی بنانے کے لیے بڑی ذمے داری ہے۔

Recent Posts

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ،رواں سال کیسز کی تعداد 24ہوگئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…

2 mins ago

کوہلو، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 22افراد زخمی

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…

10 mins ago

مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد

زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…

17 mins ago

ڈیرہ بگٹی ، مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…

24 mins ago

کیا مولانا فضل الرحمان عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…

38 mins ago

پاک بنگلہ تجارت میں اہم پیشرفت: کراچی سے پہلا براہ راست کارگو جہاز چٹاگانگ پورٹ پر لنگر انداز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…

51 mins ago