جوڈیشل کمیشن اجلاس: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جمال خان مندو خیل کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی گئی، سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کو بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنے کا معاملہ موخر کردیا، پاکستان بار کونسل نے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، جسٹس محمد علی مظہر سینیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی حتمی منظوری پارلیمانی کمیٹی برائے ججز کے زریعے ہوگی۔

Recent Posts

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر 75 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر میں شامل افراد کے موبائل انٹرنیٹ…

9 mins ago

تربت میں لاپتا افراد کے لواحقین کا دھرنا، شدید گرمی سے متعدد کی طبیعت خراب

تربت(قدرت روزنامہ)لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا آج 16ویں روز شدید گرمی میں بھی ڈپٹی…

13 mins ago

پنجگور بندکین پروم کیلئے منظور بی ایچ یو اسپتال کہیں اور تعمیر نہیں ہونے دیں گے، علاقہ مکین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پنجگور کی رہائشی فاطمہ بی بی او ر دیگر نے کوئٹہ پریس کلب میں…

21 mins ago

بیوٹمز یونیورسٹی کی بس سے گر کر طالبعلم کی موت، طلبہ تنظیموں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا…

27 mins ago

لکپاس ٹنل کی مسلسل بندش، ضلعی انتظامیہ نے پرانے روڈ کو بحال کردیا

مستونگ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر سید سمیع اللہ آغا اور ضلعی انتظامیہ نے لکپاس ٹنل کی مسلسل…

34 mins ago

مسلم لیگ ن نے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی پنجگور سے علیحدگی کا اعلان کردیا

پنجگور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا،…

40 mins ago