تھیٹر اداکار طاہر انجم پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تھیٹر اداکار طاہر انجم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے .

طاہر انجم بابو صابو کے قریب ریکارڈنگ کررہے تھے کہ دو نامعلوم دو افراد نے ان پر فائرنگ شروع کر دی .

فائرنگ سے اداکار زخمی ہوگئے جبکہ ان گاڑی پر بھی گولیاں لگی ہیں .

اداکار کے مطابق انہوں نے پولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے جبکہ وہ اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں .

. .

متعلقہ خبریں