وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات نامزدگی درست قرار،کل مقابلہ ہوگا

لاہور (قدرت روزنامہ )ملک بھر میں 8 فروری کو ہونےو الے عام انتخابات کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیئے ۔
سماکے مطابق عام انتخابات کے بعدحکومت سازی کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کاغذات کی جانچ پڑتال کی، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیئے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ سکروٹنی کے بعد کاغذات قواعد کے مطابق درست قراردیے گئے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہونےوالے اجلاس میں ہوگا
خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لئے مریم نواز اوررانا آفتاب احمد خان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

4 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

4 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

4 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

4 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

5 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

6 hours ago