گوجرانوالہ پولیس نے پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑلی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ) پولیس نے کشمیرروڈ پر پتنگیں اور ڈوربنانے والی فیکٹری پکڑ کر 10 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے پتنگیں اور ڈورفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کشمیر روڈ پر پتنگ اور ڈوربنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔

فیکٹری سے 10ہزارپتنگیں اورایک ہزارڈورکی چرخیاں برآمد ہوئی، اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے فیکٹری میں موجود 10 ملزمان کوحراست میں لے کرگودام بھی سیل کردیا۔

حراست میں لیے گئے ملزمان کی شناخت ابوذر،نعمان، قاسم،اعظم،سفیان،حمزہ،حلیم گل،کامران اور جنید کے نام سے ہوئی۔

Recent Posts

بابر اعظم کے کپتانی سے استعفے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا

جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…

6 hours ago

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…

6 hours ago

حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…

6 hours ago

ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن ٹارگٹ مقرر،محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…

6 hours ago

پی ٹی آئی جاتے جاتے معیشت پر ایٹم بم پھینک کر گئی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…

7 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے 4اکتوبر کو احتجاج سے متعلق حکمت عملی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…

8 hours ago