مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر 84 کلومیٹر تک چلتی رہی لیکن ڈرائیور کہاں گیا تھا؟ ایسی خبرکہ یقین کرنا مشکل

سرینگر (قدرت روزنامہ) مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھوا ریلوے سٹیشن سے اتوار کی صبح ایک مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر ہی چل پڑی اور 84 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

آج نیوز کے مطابق ہوا یہ کہ مال گاڑی کا ڈرائیور اور اس کا معاون دونوں ہی چائے پینے کے لیے کٹھوا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر اترے۔ ڈرائیور انجن کا ہینڈ بریک لگانا بھول گیا۔ابھی ڈرائیور اور اس کا معاون چائے پی رہے تھے کہ ٹرین چل پڑی۔ وہ دونوں بھاگے تاہم انجن کی رفتار علاقے کی ڈھلوان سطح کے باعث تیزی سے بڑھ گئی، ریلوے حکام کو مطلع کیا گیا جس کے بعد متعلقہ حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔

مال گاڑی کو روکنے کی کوششیں پنجاب کی حدود میں رنگ لائیں۔ مال گاڑی کو مکھیریان ریلوے سٹیشن کے نزدیک روکنے میں کامیابی ملی۔

Recent Posts

سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کا ایک اور مبینہ افیئر سامنے آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کے ماضی کے ممکنہ افئیر کی گونج آج…

3 mins ago

برطانیہ میں تاریخ رقم، عام انتخابات میں کنزر ویٹو کو بدترین شکست، لیبرپارٹی نے میدان مار لیا

لندن (قدرت روزنامہ )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کر لی…

10 mins ago

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کن غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر

ریاض(قدرت روزنامہ ) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد…

14 mins ago

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا…

20 mins ago

مرغی کا گوشت مزید سستا، قیمت 400روپے فی کلو سے بھی نیچے آ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24…

25 mins ago

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی…

32 mins ago