خورد برد کیس: فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا .
دنیا نیوز کے مطابق فواد چودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے درخواست ضمانت پر دلائل سنے .

بعدازاں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا .

. .

متعلقہ خبریں