ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا ہے، دنیا بھر کے متعدد فٹ بال اسٹارز دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے.

روزنامہ جنگ کے مطابق جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر، ہالینڈ اسٹا ر کلیرنس سیڈورف ، بارسلونا کلب اسٹار ایرک ابیڈل بھی مسلمان ہوچکے، گھانا کے اسٹار تھامس پارٹی، فرانسیسی فٹ بالر فرینک ریبیری، مالی کے فریڈ ریڈ کانوٹ، مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹار پال پوگبا بھی اسلام قبول کرچکےفرانسیسی نکولس انیلکا،ٹوگو کے سابق کپتان ایمانوئل ایڈیبائر نے بھی اسلام قبول کیا.

ترک خبررساں ادارے نے ہسپانوی میڈیا آؤٹ لیٹ مارکا کے حوالے سے لکھا کہ 32 سالہ پیلیٹریواپنے گیارہ سال سےدوست سابق کویتی فٹ بالر فیصل بوریسلی سے اسلام کے متعلق سیکھنے کے بعد مسلمان ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مسلمان ہونے پربہت خوش اور طاقتور ہیں, انہوں نے مزید کہا کہ اسلام کے دائرے میں شامل ہوناان کی زندگی کا بہترین لمحہ تھا، اور اس کے لیے وہ بوریسلی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پیلی ٹریو نے کہا کہ جب اس نے بوریسلی کے گھر رات کا کھانا کھایا تو اس کی والدہ نے پیلیٹریو کو ایک کیک پیش کیا جس پراسلام میں خوش آمدید لکھا ہوا تھا۔شمال مغربی اسپین میں پیدا ہو نے والے پیلیٹریو نے2021میں فٹ بال سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

Recent Posts

پاکستان نے اس سال اب تک کتنے موبائل فون اسمبل کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مقامی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ پلانٹس نے سنہ 2024 کے پہلے…

14 mins ago

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی وزیرتعلیم سندھ سے ملاقات

کراچی(قدرت روزنامہ) وزیرتعلیم سندھ سیدسردار علی شاہ نے پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز کے دس نکاتی…

20 mins ago

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کی ترقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری…

27 mins ago

سپریم کورٹ کو عدالتی ریفارمز کا معلوم ہونے پر مخصوص نشستوں کا فیصلہ آگیا، جو براہِ راست مداخلت تھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے…

38 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم پر مؤقف اٹل ہے، محمد علی درانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے بدھ کو جمعیت علما اسلام…

46 mins ago

کسی سے تصادم نہیں چاہتے، 4 اکتوبر کو قافلے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو…

53 mins ago