وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اسمبلی کیلئے روانہ ہونے سے قبل کہاں گئیں ؟ ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہونے جارہی ہے جس کیلئے اراکین اسمبلی کا پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو چکاہے تاہم نامزدوزیراعلیٰ مریم نواز نے روانگی سے قبل آبائی قبرستان میں کی والدہ کی قبر پر دعا کی ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے جاتی امراء میں آبائی قبرستان میں اپنے دادا ، دادی اور والدہ کی قبروں پر حاضری دی، انہوں نے قرآن خوانی کی اور پھول رکھے۔ مریم نواز کچھ دیر اپنی والدہ کی قبر پر موجود ہیں اور تلاوت کی ۔

یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 11 بجے طلب کیا گیاہے ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو چکاہے جس کے بعد اب لیڈر آف ہاوس کا انتخاب ہونا ہے ۔

Recent Posts

پاکستان نے اس سال اب تک کتنے موبائل فون اسمبل کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مقامی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ پلانٹس نے سنہ 2024 کے پہلے…

18 mins ago

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی وزیرتعلیم سندھ سے ملاقات

کراچی(قدرت روزنامہ) وزیرتعلیم سندھ سیدسردار علی شاہ نے پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز کے دس نکاتی…

24 mins ago

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کی ترقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری…

31 mins ago

سپریم کورٹ کو عدالتی ریفارمز کا معلوم ہونے پر مخصوص نشستوں کا فیصلہ آگیا، جو براہِ راست مداخلت تھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے…

42 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم پر مؤقف اٹل ہے، محمد علی درانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے بدھ کو جمعیت علما اسلام…

50 mins ago

کسی سے تصادم نہیں چاہتے، 4 اکتوبر کو قافلے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو…

57 mins ago