جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہو گا ، اہم فیصلے متوقع

پشاور(قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن کل 27 فروری کو پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں 8فروری کو ہونے والے انتخابات میں جے یو آئی کے تمام کامیاب اور ناکام رہنے والے امیدواروں کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے جو انتخاب میں دھاندلی اور جے یو آئی کے امیدواروں کیلئے مبینہ طور پر شکست کے حالات اور اسباب پیدا کرنے کی روداد بیان کریں گے،تحریک جاری رکھنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Recent Posts

کیا میرا انتخاب میرے بچوں کیلئے صحیح رہے گا؟ حاجرہ یامین

کراچی(قدرت روزنامہ)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں…

1 min ago

لاہور میں 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر لاہور میں 6 روز…

4 mins ago

جدہ میں تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن دنیا کی بلندترین عمارت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی سرزمین پر جلد ہی فن تعمیر کا ایک نیا…

11 mins ago

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے…

11 mins ago

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے 9ویں ایڈیشن کے 9 اہم حقائق کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیراہتمام ویمنز ٹی 20 ورلڈ…

17 mins ago

تعلقات کو مزید گہرا اور تعاون مضبوط کرنے کے لیے ملائیشیا کے وزیر اعظم سے بات چیت کا منتظر ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے پیارے بھائی ملائیشیا کے…

25 mins ago