صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ صدر عارف علوی نے سمری مسترد کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کیا جائے ۔

یاد رہے کہ نگران وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری صدر کو بھجوائی تھی اور 26 فروری کو اجلاس طلب کرنے کی تجویز کی تھی تاہم صدر کی جانب سے اس پر کوئی رد عمل جاری نہیں کیا گیا لیکن اب دعویٰ کیا جارہاہے کہ اسے مسترد کرتے ہوئے واپس بھجوا دیا گیاہے ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 21 روز میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانا لازم ہے اور اگر صدر مملکت سمری منظور نہیں کرتے ہوئے مدت پوری ہونے کے بعد سپیکر اسمبلی کو اجلاس بلانے کا اختیار حاصل ہو جائے گا۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

1 min ago

ڈراما ’عشق مرشد‘ کا گانا لکھا مگر کریڈٹ نہیں دیا گیا، جویریہ سعود کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں…

6 mins ago

کیا میرا انتخاب میرے بچوں کیلئے صحیح رہے گا؟ حاجرہ یامین

کراچی(قدرت روزنامہ)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں…

7 mins ago

لاہور میں 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر لاہور میں 6 روز…

11 mins ago

جدہ میں تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن دنیا کی بلندترین عمارت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی سرزمین پر جلد ہی فن تعمیر کا ایک نیا…

17 mins ago

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے…

18 mins ago