اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) خود بانی پی ٹی آئی کے پاس آیا تھا۔
مہربانو قریشی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط ابھی نہیں لکھا گیا اور نہ پتہ ہے خط میں کیا ہوگا، جو چیز ابھی ہوئی نہیں اس پر تنقید شروع کر دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف نے یقین دہانی کرائی کہ الیکشن وقت پر صاف شفاف ہوں گے، مگر نہ الیکشن صاف شفاف ہوئے اور نہ وقت پر ہوئے۔ مہربانو قریشی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد ان کی کمٹمنٹ کا فالو اپ لینا ہے۔
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…
پانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے…