متعدد بالی ووڈ سیلبریٹیز ذاتی ڈیٹا کی ہیکنگ کیلیے ڈارک ویب استعمال کرتےہیں،کنگنا رناوت


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی ہیروئن کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ بہت سی مشہور فلمی شخصیات ڈارک ویب کا استعمال کرتی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ غیرقانونی مواد حاصل کرنے کے لیے فلمی دنیا کی بہت سی مشہور شخصیات ڈارک ویب استعمال کرتی ہیں۔
کنگنا رناوت کا مزید کہنا تھا کہ مقبول فلمی ہستیاں دوسروں کے ذاتی واٹس ایپ اور ای میلز تک رسائی کے لیے بھی ڈارک ویب کو استعمال کرتی ہیں۔ مرکزی حکومت کو اس سلسلے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہیے ہیں۔ اگرایسا کوئی کریک ڈاؤن ہوا تو بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔
کنگنا رناوت نے ان مشہور فلمی شخصیات کا نام بتانے سے گزیر کیا جو ان کے دعویٰ کے مطابق ڈارک ویب استعمال کرتی ہیں۔

Recent Posts

گورنر کے پی مینڈیٹ چور ہیں علی امین گنڈا پور بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کہتے ہیں مینڈیٹ چوروں سے…

1 hour ago

عمران خان طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے…

2 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ٹیم کا مختلف علاقوں کا دورہ، عوام کیجانب سے زبردست خیر مقدم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر فیلڈ ہسپتال ٹیم نے چک جلال دین…

2 hours ago

قومی ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں…

2 hours ago

بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں,امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار…

3 hours ago

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیٰحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس…

3 hours ago