مریم نواز کی ’’سیلیکشن‘‘ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر خان

لاہور (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب ’’سیلیکشن‘‘ جمہوریت کےدامن پر ایک بدنما داغ ہے، جس ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابقہ ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو انتخاب میں بری طرح شکست کھانے والے کرداروں کو غیر قانونی طور پر پنجاب اسمبلی میں جمع کیا گیا، مریم نواز کو قانون و ضوابط کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک نامکمل ایوان سے وزیراعلیٰ ”سیلیکٹ“ کروانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، مریم نواز کی غیر آئینی ’’سیلیکشن‘‘ ےصوبے میں استحکام کے امکانات کو شدید دھچکا پہنچے گا اور پنجاب کے عوام کے غم و غصّے میں اضافہ ہوگا۔

Recent Posts

کیا خیبرپختونخوا کا نام پھر سے تبدیل کیا جا رہا ہے؟

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے مسودہ…

21 mins ago

کیا ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کی…

48 mins ago

پاکستانی تعلیمی اداروں میں جنسی زیادتی و ہراسانی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چند روز قبل لاہور پنجاب کالج میں ہونے والے مبینہ جنسی زیادتی…

58 mins ago

نادیہ حسین کو سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا سامنا کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ…

1 hour ago

ایس سی او اجلاس پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے…

1 hour ago

بابا گورو نانک کا جنم دن بھرپور انداز میں منانے کیلئے انتظامات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) بابا گورو نانک جنم دن بھر پور انداز میں منا…

7 hours ago