موبائل فون اور انٹرنیٹ صارفین کو سروسز کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انقلابی اقدام

برلن(قدرت روزنامہ) جرمن ٹیلی کام کمپنی ’ڈوئچہ ٹیلی کام‘ نے خود کار طریقے سے نیٹ ورک تبدیل کرنے کی صلاحیت کا حامل دنیا کا پہلا ’ریزیلئنٹ (Resilient)سم کارڈ(rSIM) تیار کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس سم کارڈ کی تیاری کا مقصد موبائل فون اور انٹرنیٹ صارفین کو سروسز کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جس جگہ ایک نیٹ ورک کے سگنلز کمزور ہوں گے، یہ سم کارڈ خودکار طریقے سے دوسرے نیٹ ورک پر چلا جائے گا۔ اس طرح صارف بغیر تعطل کے سروسز استعمال کر سکے گا۔ ڈوئچہ ٹیلی کام نے یہ سم کارڈ دنیا کی کئی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کے اشتراک سے تیار کیا ہے۔

Recent Posts

6 تا 11 محرم پنجاب میں واٹس ایپ ،فیس بک ،ٹک ٹاک اور ٹوئٹر بند رہے گا،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے، کسی بھی ممکنہ تخریب…

3 mins ago

استعفیٰ مانگنے والے بہت سے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں، شبلی فراز کا شیر افضل مروت کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراد نے کہا ہے کہ ان سے…

23 mins ago

محکمہ خوراک بلوچستان، گندم کی 15 لاکھ بوریاں غائب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ خوراک بلوچستان میں کرپشن کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ 15لاکھ گندم کی بوریاں…

48 mins ago

بلاول بھٹو کے دورہ بلوچستان کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے، آغا شکیل احمد درانی

خضدار(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آغا شکیل احمد درانی نے چیئرمین بلاول بھٹو کے…

54 mins ago

بلوچ کی بقا، تشخص اور شناخت کیلئے جانوں کی پروا کیے بغیر جدوجہد کرنا ہوگی، بی ایس او پجار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) بلوچستان یونیورسٹی میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین…

1 hour ago

ضلعی صدر کوئٹہ کو لوٹنے کی مذمت کرتے ہیں، پولیس شہریوں کو تحفظ دے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر اور ممبر سینٹرل کمیٹی میر غلام نبی…

1 hour ago